Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کیسی خواہش کی ؟سب حیران

Now Reading:

حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کیسی خواہش کی ؟سب حیران
Advertisement

حریم شاہ پاکستان کی متعدد سیاسی شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے بعد  اب  بین الاقوامی سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بھی ٹک ٹاک ویڈیوزبناکر شہرت حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں۔

اپنی ویڈیوز سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی گزشتہ برس دفترخارجہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنازع کھڑا ہوا تھا اس کے بعد کبھی سیاسی شخصیت اور کبھی کرکٹرز سے متعلق ان کی ٹوئٹس سامنے آتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں حریم شاہ کی ایک ٹویٹ سامنےآئی ہے جس میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرکےان کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1246891357052043264?s=20

حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ’میں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ہوں، کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟’۔

Advertisement

حریم شاہ کے اس ٹوئٹ پر صارفین کی جانب سے حیرت کا اظہار اوران کا خوب مذاق اُڑایا جا رہا ہے۔

چند روز قبل ٹک ٹاک گرل نے ٹوئٹر پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ مجھے ایک مقبول ٹی وی چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن 2020 کی میزبانی کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنبیر اور عالیہ کی بیٹی بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ‘اسٹار کِڈ’ بن گئیں
بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرل
پرینیتی چوپڑا کی اپنے متعلق افواہوں پر مزاحیہ پوسٹ وائرل
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر