Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے بری خبرآگئی۔ ابتدائی دو گھنٹوں میں ہی 100انڈیکس میں تنزلی شروع ہوگئی اور انڈیکس 613 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ  32,806.38سے کم ہوکر32,131.08پر آگیا۔

جمعہ کو کاروبار کااختتام 32,806.38پر ہوا تھا جو آج کم ہوتا ہوا 32,131.08تک جاگرا اس وقت ہنڈرڈ انڈیکس  معمولی بہتری کے ساتھ 32,193پر ٹریڈ کررہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسٖٹاک مارکیٹ میں مسلسل اتار چڑھاو دیکھا جارہاہے۔

جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان دیکھا گیا اور کاروبار کا اختتام مندی کے رجحان پر ہوا۔جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32850 پر تھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سرمایہ کار کافی متحرک رہے جس کے سبب انڈیکس میں 212 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار تھی تاہم مجموعی طور پر انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر