Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الو سے کورونا کا علاج بتانےوالے بابا کانیا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

الو سے کورونا کا علاج بتانےوالے بابا کانیا بیان سامنے آگیا

ایک بھارتی بزرگ کی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ایک ویڈیو وا ئرل ہوگئی جس میں دعویٰ کیا گیاتھا کہ الو سے کورونا وائرس کا علاج ہوتا ہے، تاہم پولیس کے ہتھے چڑھنے کے بعد بھارتی بابا نے بیان بدل لیا اور اسے جھٹ تسلیم کرلیا ہے۔
سوشل میڈیا پر 2 ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بزرگ اپنا تعارف کراتے ہیں کہ وہ بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جے پور کے گاؤں کے رہائشی ہیں۔

وہ بزرگ بڑے وثوق سے دعویٰ کرتے ہیں کہ کورونا وائرس چھوت کی بیماری ہے جس کا علاج الو سے کیا جاتا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ZwnhojFI1vY

اس کے بعد دوسری ویڈیو میں وہی بزرگ پولیس کی جانب سے مزاج درست کیے جانے کے بعد تھانے کے احاطے میں نظر آتے ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو میں وہ بزرگ تسلیم کرتے ہیں کہ انہوں نے کورونا وائرس کے علاج سے متعلق جو کہا تھا وہ محض بکواس اور جھوٹ تھا اور وہ چند نوجوانوں کے اکسانے پر یہ ویڈیو بنانے کے لیے راضی ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ بھارت بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اب تک 5ہزار 916 ہو چکی ہے ، 178 مریض اس وائرس کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں۔

5 ہزار 232 کورونا کے مریض بھارتی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جبکہ 506 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
کوے کی رشوت لینے کی ویڈیو ہوئی وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر