Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے مرنے والا شہید،دفنانے کا طریقہ واضح ہو گیا

Now Reading:

کورونا سے مرنے والا شہید،دفنانے کا طریقہ واضح ہو گیا

 

کورونا وائرس انسانیت کی جنگ ہے،اس میں ہر فرد کو حصہ ڈالنا ہو گا۔

بول ٹی وی سے خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہو ئے نامور مذہبی اسکالر مفتی زبیر نے کہا کہ کورونا سے مر نے والا شخص شہید ہے،وبا کے اندر جو کلمہ گو مر جاتے ہیں وہ شہید ہوتے ہی۔

مفتی زبیر نے مزید کہا کہ مردے کا احترام ہر حال میں ضروری ہے،جنازے کے دیدار کو ایشو بنا نا غلط ہے۔

 علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ نماز جنازہ واجب کفائی پڑھا سکتاہے،نماز جنازہ کو محدود کرنے کے حکم میں کوئی برائی نہیں۔اپنے علاقوں میں سفید پوش افراد کو تلاش کریں کیونکہ سفید پوش مانگتا ہوا نظر نہیں آۓ گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ملک کے جید علمائے کرام نے فتویٰ دیا ہے کہ وبا سے احتیاطی تدابیر کو اپنانا نبیﷺ کی سنّت ہے اور توبہ استغفار کے بغیر کورونا وائرس سے چھٹکارا ممکن نہیں۔

 کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کو پلاسٹک کور میں بند کرکے تابوت میں دفن کیا جائے،  جب کہ قریبی رشتہ داروں کو میت تابوت کے گلاس پین ونڈو میں دیکھنے کی اجازت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کب ہوگا؟
رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر
وزارت مذہبی اُمور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی گئی
احسن اقبال کا فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق نیا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر