Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن ختم ہوتےہی شہری شادی کےلئےاتاولےہوگئے

Now Reading:

لاک ڈاؤن ختم ہوتےہی شہری شادی کےلئےاتاولےہوگئے
چین
Advertisement

 گزشتہ روزچین میں لاک  ڈاؤن ختم ہوتےہی چین کےشہری شادی کےلئےاس قدراتاولے ہوئےکہ آن لائن شادی کی ویب سائٹ ہی بیٹھ  گئی۔

رپورٹس کےمطابق چینی کمپنی علی پےکےتحت چلنےوالی ویب سائٹ پرٹریفک میں 300 فیصد اضافہ ہوا جس کےباعث آن لائن درخواستوں کانظام ہی سست ہوگیا۔

شادی کی درخواستوں کےآن لائن نظام پراس قدر رش بڑھنےپرکمپنی خودبھی حیران رہ گئی اوران کاسسٹم بیٹھ گیا۔

چینی کمپنی کاکہنا ہےکہ ایک کروڑ 10 لاکھ کی آباد پرمشتمل ووہان میں شادی درخواستوں کاسلسلہ فروری اورمارچ میں مکمل لاک ڈاؤن کےباعث بندرہاہے۔

کمپنی نےایک ٹوئٹ میں بتایا کہ زیادہ ٹریفک کی وجہ سے سسٹم سست ہوگیاتھالیکن اس مسئلےکوٹھیک کرلیاگیاہے۔

 واضح رہےکہ چین کامعاشی حب  ووہان شہر 76 روزمکمل لاک ڈاؤن کے بعدگزشتہ روزکھل گیاہےجس کے بعد اب شہر میں پابندیاں بھی ختم کردی گئی ہیں، پابندیاں نرم ہونے کے بعد زندگی معمول پر آرہی ہے۔ 

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ہارنے والا پھر الیکشن لڑنے کیلئے تیار
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی افواج میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان
غزہ جنگ: اسرائیل غذائی قلت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے لگا
مودی سرکار میں اقتدار کی ہوس حد سے زیادہ بڑھ چکی ہے، دی ڈپلومیٹ
جرمنی کے بعد امریکہ کا بھی کیجریوال کے لیے منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل کا مطالبہ
سری لنکا، عدالت نے بدھ راہب کو اسلاموفوبیا پر مبنی بیان پر سزا سنا دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر