Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہرقائد کاموسم گرم اورخشک رہےگا

Now Reading:

شہرقائد کاموسم گرم اورخشک رہےگا
موسم

شہر قائد میں آج (جمعرات) کوگرمی کاپارہ مزید ایک سے 2 ڈگری اضافے سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکی توقع ہے۔

 محکمہ موسمیات کےمطابق آج سےشہرکامطلع گرم اورقدرے خشک رہنےکی توقع ہےجبکہ اگلے 3 روز تک جزوی حدت برقراررہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مغربی سسٹم کےاثرات زائل ہونےکےبعدشہرمیں سمندری ہوائیں بحال ہوچکی ہیں، جس کی رفتار30 کلومیٹر تک بڑھ رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کوشہرکاکم سےکم درجہ حرارت 20.5ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 34.5 ڈگری ریکارڈ ہوا،صبح کے وقت نمی کا تناسب 83 جبکہ شام کو 30 فیصدرہا۔

دوسری جانب صوبےپنجاب کےبیشتراضلاع میں  موسم گرم اورخشک رہے گا ۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کےمطابق لاہورمیں کم سےکم درجہ حرارت  14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکےامکانات ہےجبکہ ذیادہ سےذیادہ درجہ حرارت28 ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ہے۔

لاہور میں نمی کا تناسب 40 فیصد جبکہ ہوا 16 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسےچلےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی
بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
آئندہ ہفتے تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بارش کا ایک اور نیا اسپیل، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر