Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کانوجوانوں اوربچوں کےلئےدلچسپ گیم متعارف

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کانوجوانوں اوربچوں کےلئےدلچسپ گیم متعارف
اسٹیٹ بینک

لاک ڈاؤن کےدوران گھروں میں تعطیلات گزارنےوالےافرادکےلیےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نےدلچسپ گیم متعارف کرادیا۔

تفصیلات کےمطابق” پوم پاک،لرن ٹوارن” اسٹیٹ بینک نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کےاشتراک سےمتعارف کروایا  ہےجس کامقصدنوجوانوں اوربچوں میں مالیاتی خواندگی سےمتعلق معلومات بڑھاناہے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق اس گیم کےذریعےملک میں نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام فاریوتھ کاآغازکردیاہےجس سے بچوں اورنوجوانوں میں ان کی رقوم کوسنبھالنےکی مہارت بہترہوگی اورمالی امورکی تفہیم بڑھےگی۔

یہ گیم عمرکےتین گروپوں کےیعنی9 تا 12 سال کے بچے، 13سے 17سال کےنوعمرلڑکےلڑکیاں اور 18 تا 29 سال کےنوجوان اپنے ڈیسک ٹاپ براؤزر یاموبائل فون کی ایک مخصوص ایپلی کیشن کےذریعےیہ گیم کھیل سکتےہیں۔

 نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام فاریوتھ کایہ آسان ای لرننگ پورٹل اورموبائل ایپ انگریزی اوراردوزبان میں کہانی پرمبنی گیم فارمیٹ کےذریعےتعلیم دیتاہےجواس طرح ترتیب دیا گیاہےکہ مالی خواندگی کےاصول سمجھ میں آسکیں اورلاگو کیےجاسکیں۔

اسٹیٹ بینک نےاس سے  قبل  بھی لاک ڈاؤن  کےپیشِ نظر صارفین کےلئےکئی  بہترین اقدامات کئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر