Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یااللہ مدد ” کورونا وائرس پر بو ل چینل کی خصوصی ٹرانسمیشن”

Now Reading:

یااللہ مدد ” کورونا وائرس پر بو ل چینل کی خصوصی ٹرانسمیشن”
Ya Allah madad transmission

 پاکستان کا نمبر 1 چینل بول کورونا وائرس سے بچاؤ اور اللہ سے بخشش مانگنے کے لئے صارفین کے لئے “یااللہ مدد ” کے نام سے خصوصی  ٹرانسمیشن لارہا ہے۔

جس کامقصد تمام دنیا کے افراد کی بخشش اور سماجی دوری کوختم کرنا ہے۔ یااللہ مدد کی میزبانی کےفرائض احسن خان اور ڈاکٹر فضا اکبر دے رہے ہیں۔

کیا کورونا اللہ کا عذاب ہے؟ کیا دنیا ختم ہونے والی ہے؟ کیا باجماعت نماز گھر سے ہوسکتی ہے؟ کورونا سے مرنے والے کی بغیر رسومات کے تدفین ہوسکتی ہے؟ وبا کی صورت میں لاک ڈاؤن کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

ان تمام سوالات اور جو بھی سوال آپ کے زہنوں میں ہیں ان تمام سوالات کے جوابات جید علمائے کرام اور عالم دین طاہر القادری، طارق جمیل، جاوید احمد غامدی، کوکب نورانی، ڈاکٹر اسراراحمد، زاکرنائیک، امین شہیدی، شہنشاہ نقوی اور دیگر کی تحقیقات اور علم کی روشنی میں دیں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے آج شام ساڑھے پانچ بجے خصوصی ٹرانسمیشن ’یااللہ مدد‘ میں، صرف بول انٹرٹینمینٹ پر۔

پاکستان میں امن وسلامتی کے لئے بول انٹرٹنمنٹ ہمیشہ ہی آگے آگے رہا ہے۔ اس سے قبل  گزشتہ ہفتے سے بول انٹرٹینمینٹ نے “محفوظ  پاکستان” مہم کے تحت تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے براہ ِراست  پانچ وقت باجماعت نماز کا بھی انعقاد کیا ہے جن کی امامت مشہور مذہبی اسکالر مولانا کوکب نورانی کروائیں گے ۔ اس اجتماعی نماز اور دعا میں بچے، بوڑھے، نابینا، معذور تمام افراد حصہ لے سکتے ہیں اور اپنے پروردگار کے سامنے بخشش کی دعا مانگ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میرا کرکٹرز سے کوئی لینا دینا نہیں، تمام کھلاڑی میرے بھائی ہیں؛ اداکارہ نازش جہانگیر
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا، اداکارہ زرین خان
پنکج ترپاٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر