Advertisement

ایران نے 5 سیکنڈ ز میں کورونا کا پتہ لگانے والی ڈیوائس تیار کرلی

ایران

ایران نے  کورونا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے محض 5 سیکنڈز میں وائرس کا پتہ لگانے والی ڈیوائس تیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ایران  کی پاسداران انقلاب  ( آئی آر سی جی ) نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والی ایک جدید ڈیوائس تیار کرلی ہے  جس کی رونمائی کردی گئی۔

پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ مقامی سطح پر تیار کی گئی ڈیوائس   جدید ترین اور اپنی نوعیت کی منفرد ڈیوائس ہے  جسے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب ایرانی سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔

کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا  کہ یہ ڈیوائس محض 5 سیکنڈز میں 100 میٹر کے دائرے میں ہر کورونا وائرس انفیکشن کیس کا پتہ لگانے کے قابل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ڈیوائس کا سب سے بڑا فائدہ یہ  ہوگا کہ کورونا وائرس کی تشخیص  کے لیے اب خون کی جانچ کی ضرورت نہیں رہے گی، کیونکہ یہ  ڈیوائس متاثرہ افراد کی دور سے ہی شناخت کرسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version