Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:میسجنگ ایپلی کیشن پربین الاقوامی چینل متعارف

Now Reading:

کوروناوائرس:میسجنگ ایپلی کیشن پربین الاقوامی چینل متعارف
ٹیلی گرام

بین الاقوامی ڈاکٹرزسوسائٹی(ایڈ) نےکورونا وائرس کےخلاف جدوجہد کیلئےمیسجنگ ایپلیکیشن ‘ٹیلی گرام’ پرچینل کاآغازکیاہے۔

بین الاقوامی ڈاکٹرزسوسائٹی ایڈ کےدنیا بھر میں 200 ملین سے زائد صارفین ہیں اورمذکورہ میسجنگ چینل پریہ سوسائٹی کورونا وائرس سےمتعلق اہم موضوعات پربات کرتی ہے۔

سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاہےکہ “ہم اس چینل پرماہرڈاکٹروں کے تعاون سے کوروناوائرس کےبارے میں آپ کے سوالات، معلومات اورتدابیرسےمتعلق ہرچیز پر 3 زبانوں میں بات کرتے ہیں”۔

چینل پرماہرڈاکٹروں کےتعاون سےترکی اوردنیابھرکےمعتبراداروں کومعلومات کی فراہمی ترکی، انگریزی اورعربی زبانوں میں پیش کی جارہی ہیں۔

اس بین الاقوامی انفارمیشن چینل پرماہرین ڈاکٹروں سےکوروناوائرس کےبارےمیں سوال پوچھاجاسکتاہے۔

Advertisement

اگرآپ نےبھی اس مہلک وائرس سےمتعلق کوئی سوال یااحتیاطی تدابیرپوچھنی ہےتوآپ اس چینل کے زریعےماہرڈاکٹرسےرجوع کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر