Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مایا علی مداحوں سےدور،بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

اداکارہ مایا علی مداحوں سےدور،بڑا اعلان کردیا
maya ali

کورونا وائرس نے دنیا بھر کواپنے شکنجے میں لے لیا ہےاور تمام تر لوگوں کی سرگرمیوں اور زندگیوں کو کسی نہ کسی حد تک ضرور متاثر کیا ہے، کوئی لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا کا استعمال پہلے سے زیادہ کررہا ہے تو کسی نے سوشل میڈیا کا استعمال کم کردیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی سوشل میڈیا پر کافی حد تک فعال نظر آتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپ ڈیٹ رکھتی ہیں لیکن اب مایا نے سوشل میڈیا سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سےسوشل میڈیا پر  ایک طویل پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کچھ عرصہ وقفہ لینے کا اعلان کیا۔

https://www.instagram.com/p/B-o1XMonUhe/?utm_source=ig_embed

مایا علی نے اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا سے بریک لینےکی یہ وجہ بتائی کہ وہ ‘اپنے اندر کے سکون کو تلاش کرنے اور پورے نظام کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے یہ بریک لے رہی ہیں’۔

Advertisement

 اپنی تفصیلی پوسٹ میں اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ ‘کبھی کبھار ہمیں اپنے ارد گرد کی نعمتوں کے بارے میں سوچنے اور ان کی گنتی کرنے میں وقت چاہیے ہوتا ہے’۔

علاوہ ازیں مایا علی نےکہا کہ میری ٹیم میرےمداحوں کو غریبوں میں راشن بیگز تقسیم کرنےکے حوالے سے اپ ڈیٹ کرتی رہے گی۔

خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں محصور مستحق افراد تک راشن پہنچانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر