Advertisement

کورونالاک ڈاؤن:روس میں تنخواہ کےساتھ ایک ماہ کی تعطیل کااعلان

روس

روس میں کوروناوائرس سےنمٹنےکےلیےتنخواہ کےساتھ ملازمین کےلئےایک ماہ کی چھٹی کااعلان کیا گیاہے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق روسی صدرولادی میرپیوٹن نےکوروناوائرس کامقابلہ کرنےکےلیے تمام ملازمین کےلیےتنخواہ کےساتھ ماہ اپریل کی تعطیلات کااعلان کیا ہے۔

صدرپیوٹن نےٹیلی ویژن پرتقریرکرتےہوئےکہاکہ میں نےملک بھرکے ملازمین کےلیےاپریل کےمہینے کی تعطیل کافیصلہ کیاہے۔

 تقریرکےدوران روسی صدرکاکہناتھاکہ28  سے 30 اپریل تک تمام ملازمین رخصت پرہوں گےاورانہیں باقاعدہ اپریل کی تنخواہ دی جائے گی۔

انہوں نےکہاکہ روسی علاقوں کوان اداروں کاتعین کرناہوگاجواپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس کےعلاوہ شہریوں کوایک دوسرےسے دوررکھنےکےلیےاقدامات کرناہوں گے۔

Advertisement

گزشتہ ہفتےولادی میرپیوٹن نےکہاتھاکہ روس 3 ماہ سےبھی کم عرصےمیں کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوجائےگا۔

واضح رہےکہ روس  میں  کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد 4 ہزارسےتجاوزکرگئی ہے۔ کوروناسے متاثرہ افرادکی تعداد 4 ہزار 149 ہو گئی ہے ۔ جبکہ  4 نئی اموات کےبعد مرنےوالوں کی تعداد  34ہوگئی ہے   تاہم  281 افراد صحت یاب ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version