Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمازیوں پر شیلنگ برسا دی گئی

Now Reading:

نمازیوں پر شیلنگ برسا دی گئی

افریقی ملک کوموروس میں باجماعت نماز کیلیے مسجد میں جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی گئی۔

حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے جس کی خلاف ورزی پر یہ اقدام اٹھایاگیا۔

یہ واقعہ ہفتہ کے روز  انجوآن جزیرے میں پیش آیا۔ جبکہ اپوزیشن نے اس کی مذمت کی ہے۔مشرقی افریقہ کے ملک کوموروس کی سکیورٹی فورسز نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور مساجد میں جمع ہوئے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک کھانے، پینے، تمباکو نوشی اور جنسی تعلقات سے پرہیز کرتے ہیں اور عام طور پر شام کے وقت جمع ہو کر افطار اور نماز ادا کرتے ہیں۔

اگرچہ یہ ملک افریقہ کے ان دو ممالک میں شامل ہے جہاں ابھی تک کوورنا وائرس کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا لیکن اس کے باوجود صدر ازالی اسومانی نے رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ دوسرا ملک لیسوتھو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر