Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناکےبعدآنےوالی وبائیں زیادہ ہلاکت خیزہوسکتی ہیں ،بل گیٹس

Now Reading:

کوروناکےبعدآنےوالی وبائیں زیادہ ہلاکت خیزہوسکتی ہیں ،بل گیٹس
بل گیٹس

Microsoft co-founder Bill Gates speaks at the Economic Club of Washington’s summer luncheon in Washington, DC, on June 24, 2019. (Photo by NICHOLAS KAMM / AFP) (Photo credit should read NICHOLAS KAMM/AFP/Getty Images)

مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس نےخبردارکیاہےکہ کوروناکےبعدآنےوالی وبائیں اس سےکہیں زیادہ ہلاکت خیزہوسکتی ہیں۔

ایک بیان میں بل گیٹس کاکہناتھاکہ کورونا قدرتی وباہےاورخوش قسمتی سےاموات کی شرح بھی کم ہے۔ انہوں نےکہاکہ اگلی وبائیں قدرت کےساتھ حیاتیاتی دہشت گردی سےبھی آسکتی ہیں۔

واضح رہےکہ بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وبا کےمتعلق پیش گوئی کرتےہوئےکہاتھاکہ دنیا اگلی وباکیلئےتیارنہیں۔

بل گیٹس نے پانچ سال قبل کہاتھاکہ وبا پوری دنیاپھیل سکتی ہےکیوں کہ تمام ممالک آپس میں جڑےہوئے ہیں۔ مائیکروسافٹ کےبانی نےیہ بھی کہاتھاکہ ہوسکتاہےاگلی صدی میں بیماری قدرتی طورپرپھوٹےیا بطورہتھیاراستعمال کی جائے۔

مائیکروسافٹ کےبانی نےکہاتھاکہ دنیاکووبائی امراض کیلئےتیاری کرنی ہوگی جیسےجنگ میں محفوظ رہنےکیلئے کی جاتی ہے۔

Advertisement

 کوروناوائرس کی ویکسین کی بڑے پیمانےپرتیاری اوردنیامیں تقسیم کرنےکیلئےبل گیٹس اربوں ڈالرز خرچ کرنےکےلئےتیارہیں۔

 دنیاکےدوسرےامیرترین شخص بل گیٹس 7 بہترین ویکسینزکےلیےفیکٹریوں کی تعمیرپراربوں ڈالرزخرچ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر