Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کی جانب سےشاہین آفریدی کوسالگرہ مبارک

Now Reading:

آئی سی سی کی جانب سےشاہین آفریدی کوسالگرہ مبارک
شاہین آفریدی

شاہین آفریدی

Advertisement

پاکستان  کرکٹ  ٹیم کےفاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی آج 20  برس کےہوگئےہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نےبھی شاہین کےاس یادگاردن  پرخوبصورت پیغام  شئیرکیاہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرآئی سی سی نےشاہین آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہار بھی کیاہے۔

لارڈ کرکٹ گراونڈ نےبھی اپنےآفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرشاہین شاہ آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئےپی سی بی کااصلی ہیرو قراردیا ہے ۔

سرکل آف کرکٹ نےبھی پاکستان کے اسپیڈاسٹارکوخاص دن پرمبارکباد دی ہے  ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کےاسپنرشاداب خان نےبھی شاہین شاہ آفریدی کوجنم دن کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہارکیاہے۔

Advertisement

اور ہماری طرف سے بھی پاکستان کے ایمرجنگ اسٹاربالرکو”ہیپی برتھ ڈےشاہین شاہ آفریدی”۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ریکارڈ ساز مقابلہ، کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر