Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کی سحرانگیز آواز میں’اسماءالحسنیٰ سوشل میڈیاپروائرل‘

Now Reading:

عاطف اسلم کی سحرانگیز آواز میں’اسماءالحسنیٰ سوشل میڈیاپروائرل‘

مقبول پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی خوبصورت آواز میں کوک اسٹوڈیو کی مشاورت سے اللّہ تعالیٰ کےبابرکت 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘ پڑھ نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیے بلکہ اسے ابتدائی 2 گھنٹے میں 2 لاکھ بار تک دیکھا بھی گیا۔

گلوکارنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی سحرانگیز آواز میں پڑھے جانے والے اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘ کا یوٹیوب لنک شیئر کیا۔

عاطف اسلم کا لنک کو  شئیر کرتے ہوئے کہناتھا کہ ‘کورونا وائرس کی اِس مشکل گھڑی میں انسانیت سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے اور اچھے دنوں کی اُمید کے لیے کوک اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر میں نے آپ سب کے لیے ’اسماءالحسنیٰ‘ پڑھے ہیں۔‘

ویڈیو کے شئیر ہونے کے 2 گھنٹے بعد ہی اس کو 2 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اورمداحوں کی جانب سے گلوکار کو بھرپور پذیرائی ملی۔

خیال رہے کہ اِس سے قبل عاطف اسلم نے گزشتہ ماہ اپریل میں اپنی سحر انگیز آواز میں اذان دی تھی جس نے ناصرف مسلمانوں پر بلکہ غیر مسلم مسلموں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر