Advertisement

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث مجرم کی سزا کیخلاف اپیل مستردہوگئی

لاہورہائیکورٹ کی جانب سےچائلڈ پورنوگرافی کیس کےمجرم کی سزا کےخلاف اپیل مسترد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مجرم سعادت امین کی سزا کے خلاف اپیل پرلاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےسماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا جسے تھوڑی دیر بعد سنایا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے سعادت امین  کی سزا کے خلاف اپیل کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہےکہ  مجرم اپنی 7 سال قید کی سزا پوری کرےگا۔

لاہورہائیکورٹ کے فیصلےکے بعد مجرم سعادت کی ضمانت کا فیصلہ بھی غیرمؤثرہوگیا۔

خیال رہےکہ مجرم کو بچوں کی قابل اعتراض تصاویراور ویڈیوزناروے بھیجنےکےجرم میں 7 سال قیدکی سزا سنائی گئی جب کہ چند روز قبل اس کی ضمانت پررہائی ہوئی تھی جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ایف آئی اے کی ٹیم کو بھی طلب کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version