3000ملازمین کو فارغ کردیا گیا

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے 3000 ملازمین کو فارغ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اوبر کمپنی نے 3000 ملازمین کونوکری سے برخاست کرتے ہوئے تصدیقی ای۔میلز بھی بھیج دی ہیں۔
اس کے علاوہ سی ای او اوبر کمپنی نے45دفاتر بند کرنے کی بھی تصدیق کردی ہے۔کمپنی کا کہناہے کہ کورونا کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سے خسارے کا سامنا ہے سواریوں میں کمی کے باعث ڈاون سائزنگ کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے دو ہفتے قبل بھی مذکورہ کمپنی نے3500 ملازمین کونوکری سے فارغ کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

