Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Now Reading:

سندھ حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا
چھٹیاں

سندھ حکومت کی جانب سے عید کی  چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  چیف سیکریٹری سندھ  کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عید الفطر کے سلسلے میں صوبے بھر میں جمعہ تا بدھ 6 روز کی چھٹیاں دی گئی ہیں۔

 نوٹیفیکشن کے مطابق کورونا ایمرجنسی ڈیوٹی پر مامور افراد اور اداروں میں بھی عید تعطیلات نہیں ہوں گی۔

اس سے قبل وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر پر 6 روزیعنی جمعہ 22 مئی سے بدھ 27 مئی تک چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر