کراچی میں ایک اور ہیٹ ویوالرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک اور معتدل درجے کا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 17 مئی سے 22 مئی کے دوران دن میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہ سکتی ہیں تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 27 حرارت ڈگری سیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی تک جاسکتا ہے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

