Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس، ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کلینیکل ٹرائل روکا جائے

Now Reading:

کوروناوائرس، ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کلینیکل ٹرائل روکا جائے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے کورونا کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کلینیکل ٹرائل روکنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہناہے کہ ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے کلینیکل ٹرائل کیلئے پابندی مختلف ممالک میں کوروناوائرس سے بچاو کیلئے ویکسین پر کام کرنے والے تنظیم کی سفارش پر لگائی گئی ہے۔

تحقیق کرنے والوں کے مطابق تجربے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کورونامریضوں پر استعمال موت کے امکانات بڑھا سکتا ہے۔

سربراہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دوا سے متعلق تمام پہلووں کا جائزہ لیا جائے گا تاہم عارضی طور پر اس پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر