Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے شادی کرنے کا راز بتادیا

Now Reading:

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے شادی کرنے کا راز بتادیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے شادی کرنے کا راز بتادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نےثانیہ مرزا نے حال ہی میں پاکستانی اسپورٹس اینکر زینب عباس کو یوٹیوب پر آن لائن انٹرویو دیتے ہوئے شعیب ملک سے محبت اور اس سے شادی کرنے کا راز بتا دیا۔

ثانیہ نے دورانِ انٹرویو اپنے شوہرکو دنیا کا سب سے ان رومانٹک انسان بھی قرار دیا۔

یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کو عرصہ ہو گیا ہے پھر بھی ان کی شادی سے منسلک خبریں خبروں کا حصہ بنی رہتیں ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ 2018 میں جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش بھی ہوئی تھی۔

زینب عباس کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ان کے اور شعیب ملک کے درمیان ابتدائی طور پر تعلقات استوار ہوئے تھے جس کے بعد ہی ان کا تعلق رشتے میں بدلا تھا۔

انٹرویو میں ثانیہ نے بتایا کہ شعیب ملک دل کے صاف اور سچے ہیں، انہوں نے ان سے کوئی بات نہیں چھپائی اور انہیں صاف صاف کہا کہ اگر وہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں تو وہ اس حوالے سے ان کے اہل خانہ سے بھی بات کریں گے۔

واضح رہے کہ ثانیہ نے انٹرویو میں تمام مداحوں کو بتایا کہ شعیب ملک کی سچائی سے ہی ان کا پیار اور تعلقات رشتے میں بدل گئے اور انہوں نے شادی کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر