Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس، عوام کو بچاو کا پیغام دینے خصوصی گانا تیار

Now Reading:

کورونا وائرس، عوام کو بچاو کا پیغام دینے خصوصی گانا تیار

پاکستان کے نامور گلوکاروں کی جانب سے کورونا وائروبا کے خاتمے کیلئے اور اس سے بچاو کی احتتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سےخصوصی گانا جاری تیار کیا گیا ہے۔

پاکستانی فنکاروں نے مشکل کی اس گھڑی میں ثابت قدم رہنے اور اس کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی عوام کو گانے کے ذریعے اہم پیغام دیا ہے۔

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے گانے کی ویڈیوسماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹرپر شیئر کی گئی۔

ویڈیو میں علی ظفر، حدیقہ کیانی، عاصم اظہر، نبیل شوکت، ساحر علی باگا اور شفقت امانت علی اپنی خوبصورت آوازوں میں کورونا سے بچاو اور اس کے خلاف اقدامات سے متعلق خصوصی گانا گا رہے ہیں۔

آزمائش میں سارا جہاں ہے
یہ مصیبت تو اِک امتحاں ہے
نکلو باہر، کرو پہلے وعدہ

Advertisement
احتیاط ہوگی پہلے سے زیادہ
ہاتھ دھونا ہے لازِم وبا میں
فاصلہ رکھنا ہے درمیاں میں
مل کے مشکل یہ پل گزاریں گے
پاکستانی نہ ہارے، نہ ہاریں گے
مل کے مشکل یہ پل گزاریں گے
Advertisement
پاکستانی نہ ہارے، نہ ہاریں گے

ٹوئٹر پرعلی ظفر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہمیں اومہلک وائرس کو سنجیدگی سے لینا چہایئےاور ضروری احتیاط پر عمل کرتے ہوئے اسے ہرایا جاسکتاہے۔ اگر ہم جیتنا چاہتے ہیں تو ہمیں احتیاط کرنی ہوگی‘ ۔

پاکستانی گلوکاروں کے کورونا سے متعلق اِس خصوصی گانے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا سے متعلق  یہ گانا حکومت پاکستان کے تعاون سے بنایاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر