Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول کےمحافظ کی بچوں اور اساتذہ کی جان لینے کی کوشش

Now Reading:

اسکول کےمحافظ کی بچوں اور اساتذہ کی جان لینے کی کوشش
Advertisement

چین میں اسکول کے محافظ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ان کو جان سے مارنے کی کوشش کی۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ افسوسناک  واقعہ جنوبی چین کے علاقےکے ایک اسکول میں پیش آیا جہاں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 39 بچے اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔

چین کے مقامی وقت کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح ساڑھے 8 بجے اسکول لگنے کے وقت پیش آیا جس میں اسکول کے ہی محافظ نے بچوں اور ٹیچروں پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کے نتیجے میں 37 بچے 2 ٹیچر زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق 39 میں سے 37 بچوں کو معمولی زخم آئے اور 2 شدید زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق تاحال حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جرمنی، بس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
قتل کی دھمکیوں پر فرانسیسی اسکول کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
کولکاتہ ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے
تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلائیں گے
اسرائیل غزہ پر حملے میں دو جوہری بموں جتنا بارود استعمال کرچکا ہے، اقوام متحدہ
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر