Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محبت میں گرفتار بنگلہ دیشی کی پاکستان آنے کی کوشش ،پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

Now Reading:

محبت میں گرفتار بنگلہ دیشی کی پاکستان آنے کی کوشش ،پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
love breakup

پاکستانی لڑکی کی محبت میں گرفتاربنگلہ دیشی نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سرحدی فورس نے ملزم کو گرفتار کرکے بھارتی پولیس کے حوالے کردیا ہے جوکہ کراچی میں اپنی محبوبہ سے ملنا چاہتا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی نوجوان کے پاس کوئی دستایزات موجود نہیں تھیں تاہم جب بھارتی سرحدی فورس نے اس سے تفتیش کی تو اس نے ان سے استدعا کی کہ اسے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔

 دوران تفتیش بنگلہ دیشی نوجوان نے بھارتی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ملک میں پوسٹ گریجویشن کا طالب علم ہے۔

اس نے بتایا کہ کراچی کی ایک لڑکی سے چھ ماہ قبل سوشل میڈیا پر اس کی شناسائی ہوئی اور وہ اس کی محبت میں گرفتار ہوگیا وہ دونوں ویڈیو کالز پر بات چیت کرتے رہتے تھے۔

Advertisement

بنگلہ دیشی نوجوان لڑکی سے ملنے کیلئے بغیر دستاویزات کے گھر سے نکل آیا۔

وہ پہلے تو کولکتہ پہنچا جہاں سے وہ امرتسر پہنچا 15 روز قبل وہ یہاں پہنچا اور مختلف مقامات پر قیام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
آتش فشاں پھٹنے سے انڈونیشیا میں سونامی الرٹ جاری
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، متعدد اسرائیلی فوجی زخمی
دبئی، شدید بارشوں کے باعث مڈل ایسٹ انرجی 2024 نمائش ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر