Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان کی ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

حلیمہ سلطان کی ڈانس ویڈیو وائرل
Advertisement

ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایسرا بلجک کو پاکستان میں حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے پر بہت زبردست شہرت ملی۔

تاہم ان دنوں ایسرا کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

ویڈیو میں ایسرا کو ایک پارٹی میں ترکی کے ایک گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایسرا عرف حلیمہ سلطان ترکی میں ایک تقریب میں سفید لباس میں موجود ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب حلیمہ سلطان کی اس ڈانس ویڈیو کو بہت سے لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور بہت سے لوگ ان کے لباس پر تنقید کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ ترک ڈرامہ ارطغرل کو عمران خان کی خوائش پر پی ٹی وی پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔

ارطغرل غازی نے  پاکستان میں کچھ دنوں میں ہی نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں اوراس ڈرامہ کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے جس کی کہانی اسلامیہ تاریخ پر مبنی ہے۔

واضح رہے کہ ارطغرل غازی کو 30 ملین لوگ یوٹیوب پر دیکھ رہے اور اس بات سے واضح طور پر اس ڈرامہ کی شہرت اور کامیابی کا با خوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیں راحت فتح علی خان کو پہلے سے زیادہ عزت و محبت دینی چاہیے، اداکارہ ریشم
زندگی میں کبھی اولاد کی کمی محسوس نہیں کی، حنا خواجہ بیات
ثناء جاوید کی دوسری شادی پر بہت خوش ہوں، احسن خان
کم عمر ولاگر محمد شیراز کی وزیر اعظم سے ملاقات
معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر