Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس : گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب بھی مؤخر

Now Reading:

کورونا وائرس : گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب بھی مؤخر
ایوارڈ

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے۔

ہالی وڈ فورین پریس ایسوسی ایشن (ایچ ایف پی اے) کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب کے منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ اب سال 2021 کی گولڈ گلوب ایوارڈز کی تقریب 28 فروری کو منعقد ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2021 کی گولڈ گلوب ایوارڈز کی تقریب اب 28 فروری کو منعقد ہوگی اوراس بار تقریب کی میزبانی کامیڈین و اداکارہ ٹینا فے اورایمی پوہلر کریں گی۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث گولڈن گلوب ایوارڈز سے قبل رواں ماہ 16 جون کو آسکر اکیڈمی نے بھی ایوارڈز تقریب کو 2 ماہ تک مؤخر کیا تھا اس کے علاوہ برطانوی ایواڈز شو بافٹا کو بھی مؤخر کردیا گیا ہے اور اسے بھی اپریل کے آخر یا وسط میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر