Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد ہلاک

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا سے 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد ہلاک
کوروناوائرس

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 87 لاکھ 65 ہزار 367 جبکہ 4 لاکھ 62 ہزار 681 افراد زندگی کی بازی  ہار چکے ہیں ۔

دنیا بھرمیں کورونا کے36 لاکھ 74 ہزار 852 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور آئسولیشن میں ہیں جبکہ 46 لاکھ 27 ہزار 834 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 407 افراد ہلاک جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 22 لاکھ 97 ہزار 190 ہو چکی ہے۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 12 لاکھ 19 ہزار 722 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 9 لاکھ 56 ہزار 61 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

برازیل میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 38 ہزار 568 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 49 ہزار 90 زندگیاں نگل چکا ہے۔

Advertisement

روس میں کورونا وائرس سے کل اموات 7 ہزار 841 ہو گئیں ہیں   جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 69 ہزار 63 ہو چکی ہے۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 812 ہو گئی ہے جبکہ 12 ہزار 970 ہلاک ہوچکےہیں ۔

برطانیہ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 1 ہزار 815 ہوچکی ہے 42 ہزار 461 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 92 ہزار 655  کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ  28 ہزار 315  اموات  ہوچکی ہیں۔

پیرو میں کورونا کے کورونا کیسز 2 لاکھ 47 ہزار 925 رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ  7 ہزار 660 ہلاکتیں اب تک ہوچکی ہیں  ۔

Advertisement

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 9 ہزار 392 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 262 ہو گئے۔

جرمنی میں کورونا کے کیسز 1 لاکھ 90 ہزار 660 ہو گئے ہیں  جبکہ  کُل اموات کی تعداد 8 ہزار 960 ہو  چکی  ہیں  ۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 905 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 1 لاکھ 85 ہزار 245 ہو گئے۔

فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 29 ہزار 617 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 59 ہزار 452 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 1 ہزار   184  افراد  جاں  بحق   جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 292 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر