Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا اور یاسر نے آئسولیشن میں شادی کی سالگرہ منا لی

Now Reading:

ندا اور یاسر نے آئسولیشن میں شادی کی سالگرہ منا لی

پاکستان کی نامور اداکارہ ندا اور یاسر کی شادی کو اٹھارہ سال مکمل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ندا اور یاسر نے آئسولیشن میں شادی کی اٹھارویں سالگرہ منا لی۔

اداکارہ ندا یاسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوست کی ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر یاسر بھی موجود ہیں۔

ندا کی  جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ندا اور یاسر شادی کے اٹھارہ سال ہونے پر کیک کٹ کر رہے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ندا نے تصدیق کی تھی مجھ سمیت یاسر اور ان کی بیٹی عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا کا شکار ہونے کے بعد سے اداکارہ ندا، یاسر اور ان کی بیٹی آئسولیشن میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
ملائکہ اروڑہ کے بیٹے کا والدہ سے دلچسپ سوال؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر