Advertisement

ہیری اور میگن کے انسٹاگرام فالوورمیں لاکھوں کی تعداد میں کمی

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انسٹاگرام فالوورمیں لاکھوں کی تعداد میں کمی واقع۔

تفصیلات کے مطابق شاہی خاندان کے رکن کی حیثیت پر مبنی زندگی کے بجائے امریکا میں اپنے طور پر زندگی گزارنے  کے فیصلے کے بعد ان کے کالعدم شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 13 لاکھ سے کم ہوکر1 کروڑ 11 لاکھ ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کے سینئیر رکن کی حیثیت ترک کرنے سے قبل اپنی آخری ذمہ داری اس سال مارچ میں نبھائی تھی۔

دوسری جانب ہیری اور میگن زیادہ توجہ اپنے طور پر امدادی کاموں کی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

تاہم اس فیصلے کے نتیجے میں انہیں دو لاکھ فالوورز کو کھونا پڑا گیا ہے۔

Advertisement

شاہی خاندان کی حیثیت ترک کرنے پر مجبوراً چھوڑنا پڑا اور اس کے بجائے دی فرم نامی ایک آرچ ویل فاؤنڈیشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسکا باقاعدہ آغاز کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد ہوگا، جس میں دونوں کی جانب سے امدادی  اور نئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل ہوں گی۔

 یاد رہے کہ اس وقت شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل چیئرٹی پر مبنی کاموں میں مشغول رہتے ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version