سعودی حکومت نے آج سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے، ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہو گا ۔
ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ اتھارٹی کا کہناہے کہ تمام پروازوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قراردیا گیا ہے۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض سے جانے اور یہاں واپسی کے خواہشمند مسافر فلائٹ آپریشن سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
