Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا دنیا بھرمیں 4 لاکھ 66 ہزار 848 زندگیاں نگل چکا

Now Reading:

کورونا دنیا بھرمیں 4 لاکھ 66 ہزار 848 زندگیاں نگل چکا
کوروناوائرس

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 21 ہزار 385 جبکہ 4 لاکھ 66 ہزار 848 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔

دنیا بھر میں کورونا کے 37 لاکھ 11 ہزار 526 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور آئسولیشن میں ہیں  جبکہ 47 لاکھ 43 ہزار 11 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

امریکا تاحال کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 980 افراد ہلاک جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار 578 ہوچکی ہے۔

امریکا کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 12 لاکھ 35 ہزار 657 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 9 لاکھ 72 ہزار 941 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

برازیل میں  کورونا کے مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 70 ہزار 139 تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ وائرس 50 ہزار 58 زندگیاں نگل چکا ہے۔

Advertisement

روس میں  کورونا کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 76 ہزار 952 ہوچکی ہے جبکہ 8 ہزار2 افراد ہلاک ہوچکےہیں ۔

بھارت میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چوتھے نمبر پرآگیا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 11 ہزار 727 ہو گئی ہے  جبکہ 13 ہزار 277 افراد ہلاک  ہوچکےہیں ۔

برطانیہ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار 110 ہو چکی ہے جبکہ  کورونا سے اموات کی تعداد 42 ہزار 589 ہوگئی  ہے  ۔

اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 93 ہزار 18  کیسز رپورٹ ہوچکےہیں جبکہ اس وبا سے 28 ہزار 322 اموات ہوچکی ہیں  ۔

پیرو میں کورونا کیسز 2 لاکھ 51 ہزار 338 رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ  کورونا کے باعث 7 ہزار 861 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔

Advertisement

اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 34 ہزار 610 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 38 ہزار 275 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایران میں کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 2 ہزار 584 ہو گئے ہیں  جبکہ کوروناسے مرنے والوں کی کل تعداد 9 ہزار 507 ہو گئی  ہے   ۔

جرمنی میں کورونا سے اموات کی کُل   تعداد 8 ہزار 961 ہو گئی  ہے   جبکہ کورونا کے کیسز 1 لاکھ 91 ہزار 216 ہو گئے۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 927 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 1 لاکھ 86 ہزار 493 ہو گئے۔

فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 29 ہزار 633 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 60 ہزار 93 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 1 ہزار 230 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار 233 تک جا پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر