Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی سفیر نے چھری کانٹا چھوڑا اور اپنایا دیسی انداز

Now Reading:

آسٹریلوی سفیر نے چھری کانٹا چھوڑا اور اپنایا دیسی انداز
mango

پاکستان میں آسٹریلوی سفیر جیفری شا نے بھی چھری کانٹا چھوڑا اور اپنایا آم کھانے کےلئے پاکستانی انداز۔

 تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سفیرجیفری شا نے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں جس میں وہ آم کو انتہائی نفاست سے کاٹ کر چھری کانٹے سے کھا کر پاکستانی آموں کی تعریف کرتے نظر آئے۔

mango

جیفری شا کی چھری کا نٹے سے آم کھانے کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر ایک  رسیلی بحث شروع ہوگئی، ٹوئٹر پر صارفین نے بڑے دلچسپ مشورے دیتے ہوئے کہا چھری کانٹا چھوڑے اور دیسی اسٹائل میں آم کھائیں۔

mango

صارفین کے  مفید مشوروں کو جیفری شا نے اتنا سنجیدگی سے لیا کہ دیسی اسٹائل میں آم کھانا سیکھ لیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں جس میں آسٹریلوی سفیر آم کو دباتےہوئے اس کا چھلکا اتارتے ہوئے اور پھر چوستے ہوئے نظر آرہے ہیں، ساتھ ہی ایک گلاس دودھ اور آموں کا تھال بھی رکھا نظر آیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر