Advertisement

عوام سے اپیل ہےعید پرایس او پیز پر عملدر آمد کریں، اسد عمر

اسد عمر

وفاقی وزیراسدعمر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عید پرایس او پیز پر عملدر آمد کریں، قربانی ایسے کریں کہ وبا میں تیزی نہ آئے۔

پشاور میں این سی اوسی اجلاس کے بعد نیوزبریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ صوبے میں وبا کے پھیلاؤ میں واضح کمی آرہی ہے، کورونا چیلنج سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت نے بھرپور کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہرلحاظ سے ایک بڑادن ہے اور کورونا کی وبا ابھی تک موجود ہے، اس لیے قربانی ایسے کریں کہ وبا میں تیزی نہ آئے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عوام سے اپیل ہےعید پرایس او پیز پر عملدر آمد کریں، مویشی منڈیوں میں سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں اور عید کو سادگی سے منائیں،عید پر عوام تفریحی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version