Advertisement

فرانس میں تیرتے فلوٹ پر پرفارمنس پیش کر کے سب کو حیران کر دیا

فرانس میں دلچپ اور انوکھے انداز میں دی جانے والی پرفارنس نے سب کو حیران کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق فرانس کے مشہور ثقافتی طائفے ’’پیانو دُو لاک ‘‘نے اٹھارھویں صدی کے ایک قلعے کے سامنے پرفارمنس پیش کی ہے۔

اس پرفارمنس کو نرگس کے پھولوں کے درمیان تیرتے فلوٹ پر پیش کیا گیا ہے۔

فرانس کے مشہور ثقافتی طائفے ’’پیانو دُو لاک   کی‘‘ اس پرفارمنس نے سب کے دل موہ لیے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گلوکار ایولین زُو (Evelyne Zou ) اور پیانو نواز سیسیل واؤٹرز (Cecile Wouters ) نے اس موقع پر شوپیں، مارِس رے وَل اور کلود دابُوسی(Chopin, (Maurice Ravel and Claude Debussy کی کلاسیکی موسیقی پیش کی ۔

دوسری جانب طائفے کے 2 دورے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث منسوخ ہو چکے تھے ، اس بار ماسک پہنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھے سامعین کے سامنے انہیں اپنا ہنر دکھانے کا موقع ملا۔

خیال رہے کہ ملک میں 13 لاکھ افراد شوبزنس سے عارضی طور پر وابستہ ہیں، ان میں رقاص، کامیڈئن، سیٹ ڈیزائنر، فلم ساز اور میلوں کے منتظمین شامل ہیں جو زیادہ تر صرف گرما اور بہار کے موسموں میں کام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ فرانس نے فن و ثقافت کی صنعت کے لیے اِنکم سپورٹ کی معیاد بڑھا دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version