Advertisement
Advertisement
Advertisement

معاشی شرح نمو: 2024 میں چین، امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا، ورلڈ بینک

Now Reading:

معاشی شرح نمو: 2024 میں چین، امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا، ورلڈ بینک

ورلڈ بینگ اور عالمی مالیاتی فنڈ کے اعداد و شمارمیں کہا گیا ہے کہ 2024 میں ایشیائی ممالک مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حجم کے لحاظ سے دنیا کے 5 بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائیں گے۔

ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کے مطابق یہ ایشیائی ممالک معاشی ترقی میں کئی یورپی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیں گے اور چین امریکا کو پیچھے چھوڑ کر اس فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔

اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 1990 سے چین کی معاشی نمو بہت تیز ہے اور توقع ہے کہ 2024 تک چین بڑی معیشتوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوگا۔

 

Advertisement

جاپان کی معاشی صورتحال میں استحکام آیا ہے جس سے توقع ہے کہ معاشی ترقی کے لحاظ سے وہ 2024 میں چوتھے نمبر پر ہوگا۔

حال ہی میں ہندوستان اور انڈونیشیا دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں پہلے 10 ممالک کی لسٹ میں داخل ہو چکے ہیں جس کے بعد توقع کی جارہی ہے کہ 2024 تک ہندوستان تیسرے اور انڈونیشیا 5 ویں درجے تک پہنچ جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر