Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں نوجوان نے آن لائن شادی رچا لی

Now Reading:

سعودی عرب میں نوجوان نے آن لائن شادی رچا لی

سعودی عرب میں  مکہ کے رہائشی نوجوان خضر بن مصطفیٰ البرناوی نے آن لائن شادی کرلی جس میں مہمانوں نے بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی۔

مکہ کے رہائشی نوجوان خضر بن مصطفیٰ البرناوی نے ویڈیو کانفرنسنگ ایپلیکیشن زوم پر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا۔

نوجوان نے آن لائن انتظام کرنے کے لیے مکہ کی فلاحی تنظیم سے مدد طلب کی تھی۔

شادی کی تقریب میں دلہن دولہا کے رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ مجلس عامہ کے اراکین نے شرکت کی جبکہ دیگر مہمانوں نے آن لائن شرکت کرکے روایت کے مطابق تمام رسومات ادا کیں اور ایک ساتھ شادی کا گیت گا کر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

آن لائن ہونے والے مہمانوں نے دولہا دلہن کو ویڈیو اسٹریمنگ کے ذریعے ہی مبارک باد پیش کی اور انہیں کورونا ختم ہونے کے بعد دعوت دینے کا عندیہ بھی دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر