Advertisement

جنید خان نےاپنے مداحوں کے لیے نئی ویب سیریز کا آغاز کردیا

پاکستان کے معروف اداکار جنید خان نے ایک نئی ویب سیریز کا آغاز کردیا۔

اداکار جنید خان نے اپنے مداحوں کے لیے سوشل میڈیا پر اس ویب سیریز کا آغاز کیا ہےجس کے بارے میں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بتایا ہے۔

جنید خان نے انسٹاگرام پر اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ’کہہ دو‘ نامی ویب سیریز کا آغاز کیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

Advertisement

یاد رہے یہ تصویر اُن کے ویب سیریز کے پوسٹر کی ہے، ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ کہہ دو ایک مسلسل گفتگو ہے جو میں آپ سے کرنا چاہتا ہوں۔

جنید خان نے لکھا کہ کچھ میرے اور کچھ آپ کے چیلنجز اور جدوجہد کو جاننا چاہتا ہوں جو ہمارے تعلقات ہیں دنیا کے ساتھ، اپنے کام کے ساتھ اور خود اپنے ساتھ اُن کو پہچاننا چاہتا ہوں۔

اداکار نے کہا کہ اسی لیے سب بھلا کر کہہ دی میں نے دل کی بات، اس کے بعد انہوں نے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ ’کہہ دو‘۔

دوسری جانب جنید خان کی جانب سے یہ پوسٹ 18 گھنٹے قبل شیئر کی گئی تھی جسے اب تک ہزاروں مداح لائیک کرچکے ہیں۔

جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح  رہے کہ انسٹاگرام پر شیئر کردہ اپنی پوسٹ کے آخر میں انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کا لینک بھی دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version