Advertisement

پاک بنگلادیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

پاکستان اوربنگلادیش کےمابین سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی اور 3 سال بعدپاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکامیں مکمل فعال ہوگیا ہے۔

یہ اقدام وزیراعظم عمران خان کی بنگلادیشی ہم منصب حسینہ واجد سےرابطہ کی کڑی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارتی کشیدگی کم کرانےمیں چین کااہم کردارہے،پاک بنگلادیش تعلقات میں بہتری سےبھارت پریشان اور بنگلادیشی وزیراعظم نے بھارت کی کئی درخواستوں کےباوجودملنےسےانکار کیا ہے۔

خطے میں چین، پاکستان، ایران،  بنگلادیش اور دیگر ممالک  کی صف بندی بھارت کے جارحانہ عزائم اور اقلیتوں پر سرزمین تنگ کرنے کے ردعمل کے طور پر بن رہی ہےجب کہ سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے سے باہمی تجارت کو فروغ اور خطے کی ترقی کے لیے بھی   بھارت مائنس فارمولا کارگرثابت ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version