Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا نئی مشکلات کا شکار ، مدد کی اپیل

Now Reading:

میرا نئی مشکلات کا شکار ، مدد کی اپیل
بیروزگار

پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ان دنوں شدید مالی بحران کا شکا ر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ورسٹائل میرا نے اپنے ایک قریبی دوست سےبتا یا ہے کہ انہوں نے اپنے دبئی والے گھر کی پوری قسطیں ادا نہیں کیں جس کی وجہ سے انھیں اپنا گھر چھن جانے کا ڈر ہے اور  انہیں جلد ہی نوٹس بھی ملنے والا ہے۔

دبئی والے گھر کی اقساط کی ادائیگی کے سلسلے میں میرا نے کہا کہ مجھے فوری طور پر ایک کروڑ روپے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور مختلف این جی اوز سے بھی رابطہ کریں گی تاکہ ان کی مالی مدد کی درخواست کی جائے۔

انھوں نے اپنے دوست کو مزید بتایا کہ مجھے امریکہ میں بھی لاکھوں ڈالرز کا نقصان ہوا جہاں میں نے پروڈکشن شروع کی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
پریانکا چوپڑا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر
اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر