
تیونس کے وزیراعظم الیاس الفخفاخ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق الیاس الفخفاخ نے صدر قیس سعید کو اپنا استعفا پیش کردیا۔
تیونس کی اپوزیشن پارٹی نے وزیراعظم کےخلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی جس کے بعدتیونس کے صدر نے وزیراعظم کو استعفیٰ پیش کرنے کا کہا تھا۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق الیاس الفخفاخ نے ملک کو مزید سیاسی بحران سے بچانے کیلئے استعفا دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement