Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک سے پنجابی میں محبت کا اظہار ، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک سے پنجابی میں محبت کا اظہار ، ویڈیو وائرل
sania mirza

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کے اسٹار کرکٹر شعیب ملک کی جوڑی دنیائے کھیل میں کافی مشہور ہے ، یہ دونوں اسٹار کھلاڑی سال 2010 میں شادی کے بندھن میں منسلک ہو ئے۔

 ان سے متعلق خبریں مسلسل پاکستانی میڈیا پر شائع ہوتی رہتی ہیں۔

لوگ ہمیشہ ان کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور اس کامیاب جوڑے کو بہت پسند کرتے ہیں۔

شعیب اور ثانیہ اپنی پروفیشنل مصروفیات کے باعث ایک دوسرے سے دور ہیں اسی لیے انہوں نے

اپنے فینز کو انٹرٹین کرنے کیلئے ایک  لائیو ویڈیو چیٹ کی۔

Advertisement

https://twitter.com/taimoor_ze/status/1279459934745264129?s=20

 اسی دوران ایک دلچسپ بات دیکھنے کو ملی جب شعیب ملک نے ثانیہ سے رومانٹک انداز میں آئی لو یو کہنے کی درخواست کی مگرساتھ ہی شرط عائد کردی کہ آئی لو یو پنجابی زبان میں کہا جائے۔

  ثانیہ کبھی کہتیں “اسی  تھواڈے نال پیار کیتا”، تو کبھی کہا ” میں تیرے نال عشق کیتا” مگرغلط بولنے پر بھی ثانیہ نے ہمت نہ ہاری اور بار بار غلط انداز میں آئی لو یو کہتی رہیں اور اپنے شوہر کو ہنسنے پر مجبور کرتی رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر