Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 پیاز کے سستےچھلکوں کے مہنگے فوائد

Now Reading:

 پیاز کے سستےچھلکوں کے مہنگے فوائد
onion

پیاز کے بے شمار فوائد ہیں لیکن اگر ہم آپ کو ان کے چھلکوں کے بھی فوائد بتائیں تو یقینا آج کے بعد آپ انھیں کچرے میں پھینکنے کی غلطی کر نے کے بجائے انھیں استعمال کرینگے۔ 

چھلکوں کواستعمال کیسے کریں؟

پیاز کے چھلکوں کو دھو کر تین کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں۔

چھلکوں کی چائے بن جائے گی پھراس چائے کو روزانہ استعمال کریں نتائج پاکر آپ حیران رہ جائیں گی۔

فوائد

Advertisement

٭ جن لوگوں کو نیند نہیں آتی یا انسومنیا کی بیماری ہے تو وہ لوگ یہ چائے لازمی رات کو سونے سے قبل استعمال کریں اس سے بھرپور نیند آئے گی۔

٭ گنج پن آگیا ہے تو اس چائے کو بالوں میں لگانے سے بال دوبارہ اگنے لگتے ہیں۔

٭ چہرے پر داغ دھبے، نشانات یا ایکنی ہوگئی ہے تو اس صورت میں اس چائے کو روئی میں ڈبو کر چہرے پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے۔

٭ جسم میں کسی جگہ فنگس ہوگئی ہے یا کوئی حصہ پک گیا ہے تو آپ یہ چائے اس پر لگاکر کپڑا باندھ لیں اس میں موجود اینٹی بیکٹریل اور اینٹی فنگل خصوصیت آپ کو فائدہ دے گی۔

٭ ہاضمے کی کمزوری ہو یا قبض چھلکوں کی اس چائے کا ایک کپ پی لیں اور کچھ ہی دیر میں راحت پائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر