Advertisement

جنید خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار جنید خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکار جنید خان نے کراچی کے خوشگوار موسم میں بارش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بارش کی ہی مناسبت کا گانا گاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔

گلوکار کی جانب سے شیئر کردہ ویڈیو میں انہوں نےسندھ حکومت پر گانا گاتے ہوئے پُر مزاح انداز میں طنز بھی کیا۔

گلوکار کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں ’آج موسم بڑا بے ایمان ہے‘ سُریلی آواز میں گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 تاہم جلد ہی وہ اپنے گھر کے باہر کھڑے پانی کی طرف نشاندہی کرتے ہیں۔

جنید خان نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’کراچی میں خوبصورت موسم ہے لیکن ہم سب کو ساتھ ہی دعا گو ہونا چاہئے کہ سب محفوظ رہیں۔‘

جنید خان نے اپنی پوسٹ میں  ہیش ٹیگ ’بارش والے گانے‘ کا استعمال کرتے ہوئے مداحوں سے اُن کے بارش کے پسندیدہ گانوں کے حوالے سے بھی پوچھا۔

واضح رہے کہ جنید خان کھڑکی سے باہر کراچی کا موسم اور حالات دیکھتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہاں بھی موسم بڑا بے ایمان ہے لیکن کراچی کی یہ صورتحال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version