Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا سے نمٹنے کا کوئی جادوئی حل نہیں ، عالمی ادارہ صحت

Now Reading:

عالمی وبا سے نمٹنے کا کوئی جادوئی حل نہیں ، عالمی ادارہ صحت
WHO

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ اس وقت ہمارے پاس کورونا سے نمٹنے کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین حاصل کرنے کا کوئی جادوئی طریقہ نہیں ہے ، تاہم کورونا ویکسین بنانے کے لیے کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ متعدد کورونا ویکسین فیز تھری میں داخل ہو چکی ہیں اور ہمیں امید ہے بہت سی ویکسین ایسی ہوں گی جو کورونا سے محفوظ رکھیں گی۔

ڈاکٹرانتھونی فاوچی کا کہناہے کہ دسمبرتک کسی ایک ویکسین کومحفوظ قرار دیا جا سکتا ہے۔

ان کا مزید کہناہے کہ 2021 کے کچھ  ماہ تک ویکسین تمام لوگوں کے لیے میسر نہیں ہو گی ،تاہم 2021 کے کچھ  ماہ بعد کورونا ویکسین وسیع  پیمانے پر دستیاب ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر