Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین  نے ٹک ٹاک پر پابندی  کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟

Now Reading:

یاسر حسین  نے ٹک ٹاک پر پابندی  کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟

پاکستان کے کامیڈین اداکار یاسر حسین  نے ٹک ٹاک پر پابندی  کے حوالے سے مشورہ  دے دیا۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایک اسٹوری میں ٹھٹھہ کے نوجوان آصف مگسی کی 11 موٹر سائیکلوں کی لانگ جمپ کی خبر کو شئیر کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگانے کا مشوری دیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ آصف مگسی بھی ایک ٹک ٹاک اسٹار ہے، ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگائیں۔

انہوں نے لکھا کہ ٹک ٹاک پر بھی انسٹاگرام اور فیس بُک کی طرح اچھے بُرے لوگ موجود ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جانے کی بات کی جارہی تھی۔

واضح رہے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ جاری کی تھی۔

اس حوالےسے پی ٹی اے حکام کا کہنا تھا کہ مختلف طبقات کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز کی شکایات مل رہی ہیں۔

پی ٹی اے نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاک سوشل میڈیا نیٹ ورک سے تمام غیراخلاقی ویڈیوز ہٹائی جائیں اور ٹک ٹاک پر آئندہ ایسی ویڈیوز اپ لوڈ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی جائے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاک پر غیراخلاقی مواد ہونے پر پہلے بھی وارننگ جاری کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
تمنا بھاٹیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر