کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں حریت رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں سید علی گیلانی کو ”نشان پاکستان“ سے نوازا گیا۔ سید علی گیلانی کو اعزاز آزادی کے لیے بے مثال جدوجہد پر دیا گیا۔
سید علی گیلانی کے لیے نشان پاکستان کا اعزاز حریت رہنماؤں نے وصول کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
