Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے چاکلیٹ کا استعمال

Now Reading:

چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے چاکلیٹ کا استعمال

اس با ت سے تو سب ہی واقف ہیں کہ چاکلیٹ کھائی جاتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے بھی چاکلیٹ کا استعمال  کیا جا سکتا ہے۔

ہر خوشی کے موقع پر  گفٹ سے لے کر میٹھے کےطور پر چا کلیٹ کا استعمال عام سی بات ہے جبکہ اس پر کی جانے والی ریسرچ آئے دن اس کے استعمال کے فوائد میں مزید اضافہ کر رہی ہے ۔

ماہرین جلدی امراض کے مطابق چاکلیٹ کے ذریعے جلد کی خوبصورتی بڑھانے کا عمل صدیوں پرانا ہے، چاکلیٹ کو براہ راست جلد پر لگایا جا سکتا ہے، چاکلیٹ کھانے سے جہاں مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں وہیں اسے چہرے پر لگانے کے بھی کئی فوائد ہیں جن میں جلد کا بے داغ اور چمکدار ہونا سر فہرست ہے ۔

آئلی اسکن والے افراد ڈارک چاکلیٹ کا استعمال اپنی جلد پر کرنے کے لیے اس میں ملتانی مٹی اور لیموں کا رس ملا کر کر سکے ہیں ۔

Advertisement

خشک جلد والے افراد اپنی جلد کو ہائیڈریٹڈ رکھنے کے لیے ڈارک چاکلیٹ میں دودھ ملا کر اس کا استعمال کر سکتے ہیں، اس میں زیتون کا تیل یا شہد بھی ملایا جا سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیند کی کمی سے چہرے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
دماغ کے لیے نقصان دہ وہ غذا جو آج کل نوجوانوں کو بہت زیادہ ہی پسند ہے
اگر آپ بھی تربوز کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹہریے!
عمر بڑھنے کے ساتھ مسلز کمزور ہونے کی وجہ جانیے
اس موسم میں کھیرے کھانے کے وہ فائدے جو آپ کو ضرور پسند آئیں گے
ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر