Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا

Now Reading:

نیب نے مریم نواز کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو رائے ونڈ میں 200 ایکڑ اراضی منتقلی کے معاملے پر 11 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب نے سابق ڈی سی او نور الامین منگل اور احد چیمہ سے بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیب کے مطابق 2014 میں رائے ونڈ میں مریم نواز کے نام 200 ایکڑ اراضی منتقل کی گئی۔ 100 کنال شہباز شریف اور 100 کنال نواز شریف کے نام منتقل کی گئی۔

نیب کا کہنا ہے کہ اراضی منتقلی میں ایل ڈی اے کے قوائد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا۔ شریف خاندان کی اراضی کے اطراف تعمیرات روکنے کے لیے رقبے کو گرین لینڈ قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر