Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ،مون سون بارشیں ، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

Now Reading:

کراچی ،مون سون بارشیں ، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
بارش

کراچی میں مون سون کی بارشوں کے پیش ِ نظر شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  شہر  قائد میں محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی پر کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون کا چوتھا سلسلہ آج متوقع ہے جبکہ شہر قائد کے مختلف مقامات پر شام کے اوقات میں بارش کا امکان بھی ہے اور بارش برسانے والا ایک سسٹم خلیج بنگال میں موجود ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

دوسری جانب بارشوں کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور کراچی میں میڈیکل اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر